*کراچی ۔۔۔۔شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی کی ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات*
*اور انکی اقتدا میں نماز مغربین ادا کی علامہ رضی جعفر نقوی علامہ سجاد حاتمی مولانا حسن رضا علی محمد بخاری ودیگر علما کرام نے نماز ادا کی



