تازه خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ملاقات

وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستان کی برجستہ اور برگزیدہ سیاسی، علمی، مذہبی اور میڈیا شخصیات سے ملاقات اور گفتگو کی۔قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے

پروگرام میں خصوصی شرکت کی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر مذہبی و سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں

اسلام آباد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جمہوری اسلامی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان آمد پر ایرانی سفارتخانہ کی طرف سے منعقدہ عشائیہ میں شرکت عشائیہ میں مختلف صحافی، سیاست دان شیعہ و اہل سنت علماء نے شرکت کی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی پاکستان آمد ایرانی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ عشائیہ میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت اس موقع پر مختلف مذہبی و سیاسی شخصیات کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

۔

۔

۔…

See more