ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پُرامن مقاصد کے لئے ہے اور جب بھی تکنیکی طور پر میزائل تجربے کی ضرورت محسوس ہوئی تو تجربہ کرنے میں تاخیر نہیں کی جائے گی۔
تہران میں دوسری مدت کے لئے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں حسن روحانی نے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کے سعودی عرب کےدورے کے دوران ایران سے کیے گئے اُس مطالبے کو مسترد کردیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران میزائل تجربات روکے۔صدر روحانی نے کہا کہ نوجوانوں کے بے روزگاری کے مسئلے کا حل اُن کی اولین ترجیح ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here