ایڈوکیٹ محمد سفیر عباس اسلامی تحریک میں شامل ہوگئے
ایڈوکیٹ محمد سفیر عباس اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت ایک ریلی کی شکل میں دفتر اسلامی تحریک آمد اور اسلامی تحریک پاکستان میں شامل ہوگے
صوبائی صدر علامہ سید عباس رضوی ودیگر علماء کرام اور عہدیداروں نے انہیں جماعت میں خوش آمدید کہا۔