تازه خبریں

برٹش ایئر ویزکاطویل عرصے بعد پاکستان کیلئےفلائیٹ آپریشن بحال

برٹش ایئر ویزکاطویل عرصے بعد پاکستان کیلئےفلائیٹ آپریشن بحال

برٹش ایئر ویزکاطویل عرصے بعد پاکستان کیلئےفلائیٹ آپریشن بحال

برٹش ایئر ویزکاطویل عرصے بعد پاکستان کیلئےفلائیٹ آپریشن بحال ہو گیا۔ برٹش ائیرویزکابی اےڈبلیو261طیارہ ہیتھرو سے نیواسلام آبادائیرپورٹ پرلینڈ کرگیا۔طیارے میں 240 مسافر سوارتھے۔ ہوابازی کے وزیرغلام سرورخان اور مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد سمیت معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے مسافروں اور جہاز کے عملے کااستقبال کیا ۔
اس مو قع پر وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خا ن نے کہا کہ برٹش ائر ویز کی پروازوں کا بحال ہونا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ا نھو ں نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے کہیں بہتر ہے۔