بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گئے۔
بھارتی فضائیہ کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر “ایئر مینٹی ننس مشن”پر تھا۔حادثہ توانگ کے علاقے میں پیش آیا۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔