تازه خبریں

بھارت کے بعد بنگلہ دیش سمندری طوفان فانی کی زد میں

بھارت کے بعد بنگلہ دیش سمندری طوفان فانی کی زد میں

طاقتور سمندری طوفان ’فانی‘ بھارت کے مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد بنگلہ دیش میں داخل ہو گیا ۔ 
تازہ اطلاعات کے مطابق اس طوفان کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اب تک بھارت اور بنگلا دیش میں تیس افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکام نے ہزار وں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔