اسلام آبادگرینڈ ایمبیسڈر ہوٹل میں شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوباءی صدر علامہ حمید حسین امامی کی وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے بین مسالک ہم آہنگی ورواداری کے فروغ کے عنوان سے قومی علماء مشائخ کونسل کےاجلاس میں شرکت۔۔۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوشف اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ۔