جعفریہ پریس تحریک جعفریہ پاکستان کے بزرگ رہنما آغا یعقوب علی توسلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انا للہ و ان الیہ راجعون۔۔
آغا یعقوب توسلی قائد ملت مفتی جعفر حسین، قائد شید عارف الحسینی اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں آپ تحریک جعفریہ پاکستان کے صوبائی صدر بھی رھے اور مرکزی نائب صدر بھی تھے کوئٹہ میں ۸۰ کی دھائی میں پیدا ھونے والی صورتحال میں بھی آپ کی خدمات قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنا قابل تحسین ھے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت الله سید ساجد علی نقوی سکٹری جرنل علامہ عارف حسین واحدی کیجانب سے تعزیت