تازه خبریں

تفتان بارڈر پر زائرین کے لئے تعمیرات آخری مراحل میں

تفتان بارڈر پر زائرین کے لئے تعمیرات آخری مراحل میں

تفتان بارڈر پر زائرین کے لئے تعمیرات آخری مراحل میں

تفتان بارڈر……بلوچستان
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہراء اکیڈمی کے زیر اہتمام 80 طہارت خانوں کی مرمت کا کام پاکستان ہاوس, تفتان بارڈر پر جاری و ساری ہے تاک زائرین کرام بہتر سے بہتر انداز میں اس سہولت سے استفادہ کرسکیں.
یاد رہے کہ گذشتہ برس زائرین کی مشکلات و مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے قائد محترم کے حکم پر 80 طہارت خانے تعمیر کئے گئے تھے جس سے اب تک لاکھوں زائرین استفادہ کرچکے ہیں.