جعفریہ پریس قائد ملت جعفریہ جعفریہ کے ٣ روزہ سندھ کے دوارے پر شیعہ علما کونسل کے مرکزی جرنل سکٹری علامہ عارف حسین واحدی نے مختلف جگہوں پر اپنے خطبات میں کہا کے وہ تکفری (لھدیانوی ) نے ١١ مئی سے قبل جھنگ چوک پر کہا تھا کے ١١ مئی کو ہونے والا انتخاب میرا اور ساجد نقوی کا ریفرنڈم ہے ، جو جھنگ سے ہارے گا اسکا مو کالا کرنا وہی تکفیری ١١ کی رات کو مو چھپتا پھر رہا تھا کہیں کوئی شیعہ اسکا مو کالا نہیں کردے ،تکفیری جھنگ کو اپنا مرکز سمجھتے تھے وہ قائد ساجد نقوی کا مرکز ہے ، قائد ملت جعفریہ نے تکفیریوں کو عبرت انگیز شکست دی علامہ عارف واحدی نے مزید کہا کے آپکے پاس اہلبیت کا ایک عظیم سرمایا ہے علامہ ساجد نقوی کی شکل میں انکی قدر کریں ، میں تمام مومنین سے کہتا ہو کے دعا جوشن کبیر دعا توسل میں قائد ملت جعفریہ کی سلامتی کی دعا کریں حالات بہت کشیدہ ہیں