جعفریہ پریس – دفترقائدملت جعفریہ قم کے شعبہ زائرین کے انچارچ جناب سید ناصر عباس نقوی انقلابی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو شعبہ زائرین کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا :کہ آپ کے حکم پر شعبہ زائرین ، زائرین کی خدمت میں مشغول ہے جن میں چند ایک کا ذکر کرونگا ۔ شعبہ زائرین دنیا بھر سے اور خصوصا پاکستان سے آئے ہوئے زائرین کی مکمل رہنمائی کرتا ہے جن میں ویزے کا مسلہ ہو یا سفری مشکلات ہوں اور زیارات کے حوالے سے بھی رہنمائی کرتا ہے اس کے علاوہ کسی بھی حادثے کی صورت میں دفتر قم بلاتفریق لواحقین سے مکمل تعاون کرتے ہیں اور ان کے سفری سہولیات کے لئے ہر ممکن اقدامات کرتے ہیں ۔
اس کے علاوہ شعبہ زائرین حرم بی بی حضرت معصومہ میں سارا سال مجالس اور محافل منعقد کرتا ہے ۔ لوگوں کے مرحومین کے لئے خصوصی مجالس کا اہتمام بھی شعبہ زائرین کی اہم کارکردگی ہے ۔ دفتر قائد ملت جعفریہ قم شعبہ زائرین کی جانب سے خواتین کے لئے مجالس اور دروس کا بھی اہتمام کرتا ہے ولادت و شہادت معصومین دفتر اور حرم میں مناتے ہیں
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد