دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس:
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے نائب صدر حجةالسلام والمسلمین سید اشتیاق حسین کاظمی صاحب دورہ زیارتی پر دفتر قائد ملت جعفریہ مشھد مقدس کا وزٹ کیا اور دفتر کی مجلس نظارت اور کابینہ سے ملاقات کی. نمائندہ قائد حجة السلام مولانا سید موسی رضا نقوی صاحب نے دفتر کا تعارف کرایا اور دفتر مشھد کی کارکردگی سے آگاہ کیا.انہوں دفتر کی کارکردگی کو سراہااور پاکستان کی موجودہ سیاسی،مذہبی اور تنظیمی مسائل پرگفتگو کی.نشست کے آخر میں تمام شہدائے ملت جعفریہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی.