تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف کی حلف برداری

تقریب حلف برداری کابینہ دفتر قائدنجف اشرف
مورخہ 9 جنوری 2022ء کو دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف کے مدیر و نمائندہ قائد نجف اشرف عالیجناب مولانا صابر حسین جوادی صاحب قبلہ کی طرف سے حسینیہ جعفریہ نجف اشرف میں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں الحمد للہ نظارت کی طرف سے بھی بزرگان نے شرکت فرما کر حوصلہ افزائی کا شرف بخشا
نمائندہ قائد نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا اور دفتر قائد کی فعالیت کیلئے خصوصی دعا فرمائی نشست میں موجود شرکاء ذوی الاحترام کا شکریہ ادا کیا درازی عمر مراجعین تشیع، قائدملت جعفریہ حفظہم اللہ کی دعا کی گئی
آخر میں تمام شہداء ملت جعفریہ، مومنین و مومنات کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا مغفرت کی گئی.
نشست کا اختتام دعا امام زمانہ عج پر ھوا
کابینہ کے احباب کو جو ذمہ داریاں سونپی گئیں
مسؤل دفتر…عالیجناب ملک جابر علی علوی صاحب … پنجاب
شعبہ زائرین .. عالیجناب مجیر محمد میثمی صاحب.. کراچی
شؤون طلباء.. عالیجناب محمد بشیر ثاقب صاحب…. بلتستان
نشرواشاعت… عالیجناب دلشاد حسین ھادی صاحب… پنجاب
شعبہ مالیات… عالیجناب نثار احمد محمدی صاحب… سندھ
تعلقات عامہ… عالیجناب محمد سلیم انور صاحب…. پنجاب
آفس سیکرٹری… عالیجناب محمد نسیم حیدری صاحب.. کے پی کے
انتظامی امور… عالیجناب نوید عباس حیدری صاحب…. گلگت
امور اداری…. عالیجناب گلشن علی حیدری صاحب…. سندھ
شعبہ خواتین..عالیجناب سید محمد علی نقوی صاحب.. پنجاب