خبر ﴿جعفریہ پریس ﴾لاھور:رہبر کمیٹی کے فیصلوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے آج منصورہ میں سٹیئرنگ کمیٹی کا اھم اجلاس منعقد ھوا جس میں دینی جماعتوں کے اتحاد کی تمام جماعتوں کی نمائندگی موجود تھی،اسلامی تحریک کی طرف سے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے شرکت کی اجلاس میں ھر صوبے کے بڑے شھروں میں سیمیناروں اور کانفرنسوں کے انعقاد کا اعلان کیا گیا اس سلسلے کی پہلی کانفرنس 12 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ھو گی،جس میں سب مرکزی قائدین شرکت اور خطاب کریں گے،ایران سعودی عرب ترکی متحدہ عرب امارات وغیرہ کے سفیروں سے رابطہ کر کے فوری ٹائم لیا جائے گا تاکہ قائدین ان سے مل کر مسلمان ممالک کے درمیان اختلافات پر اپنی اور پاکستانی عوام کی تشویش سے آگاہ کریں گے ہائی کورٹ بارز سے قائدین خطاب کر کے اپنے موقف سے آگاہ کریں آئمہ جمعہ جماعت سے رابطہ کر کے عوام آگاہی مہم شروع کی جائے گی،مشائخ عظام سے بھی رابطے کئے جائیں گے
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات