شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کی رحلت پر اظہار تعزیت
پاکستان کی سیاست میں ایک منجھے ہوئے سیاستدان کے طور پر رحمان ملک نے کردار ادا کیا۔ علامہ شبیر میثمی
سیاستدانوں کے مابین باہمی مکالمے کے راستے ہموار کر کے انہوں نے کئی بار ملکی سیاست کی کشتی کو منجدھار سے نکالا۔
علامہ شبیر میثمی
رحمان ملک نے سیاست میں گفتگو اور مکالمے کے طرز کو فروغ دیا۔ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان