ریاض: شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور تھریسامے کے درمیان ملاقات

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اوربرطانوی وزیراعظم تھریسامے کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں باہمی تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس سے پہلے برطانوی وزیراعظم کا الیمامہ محل پہنچنے پر سرکاری طور پر خیرمقدم کیا گیا۔ان کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے اورگارڈ آف آف آنر پیش کیا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here