تازه خبریں

زائرین کے مسائل کے لئےعلامہ شبیر حسن میثمی خصوصی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

زائرین کے مسائل کے لئےعلامہ شبیر حسن میثمی خصوصی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیـــر حسن میثمــــی حجتہ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر زائرین کے مسائل کے حوالے سے اسپیشل وفد کے ہمراہ بغداد روانہ، زائرین کے مسائل کے حوالے سے عراقی حکومت سے ملاقاتیں ہوں گی جس میں زائرین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوششیں کی جائینگی۔