تازه خبریں

شاہد خاقان عباسی بھاری اکثریت سے وزیراعظم منتخب

شاہد خاقان عباسی بھاری اکثریت سے وزیراعظم منتخب

مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی بھاری اکثریت سے وزیراعظم منتخب ۔۔شاہد خاقان عباسی نے 221ووٹ حاصل کیے ۔انکے مد مقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے47، شیخ رشید احمد 33، صاحبزادہ طارق اللہ نے4ووٹ حاصل کیے ۔