عراقی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ نوری مالکی نے ایک غیر ملکی انجینیر کو ملک سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا ہے کیونکہ اس نے پرچم حسینی کو پھاڑ دیا تھا۔ شعائر حسینی کی بے حرمتی کرنے والا یہ بیرونی انجینیر بصرہ میں الرمیلہ آئيل فیلڈ میں کام کرتا ہے۔ ادھر عراقی پارلیمنٹ کے رکن حسین شریفی نے کہا ہے کہ بعض سیاسی رہنما ملک میں فرقہ واریت کو ہوادے رہے ہیں۔
الاحرار کمیشن کے رکن حسین شریفی نے کہا کہ بعض سیاسی شخصیتیں انتخابات سے قبل مذہبی فتنے پھیلانے کی کوشش کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عراق میں مذہبی فتنوں کا مقصد عوام کے جذبات بھڑکا کر انتخابات کے لئے فائدہ اٹھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے عراق میں فرقہ واریت کا بیج بویا ہے جس میں ہزاروں شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت