• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

نماز جمعہ کے وقت شکارپورلکھی درمسجد امام بارگاہ میں بم دھماکہ، 20 افراد شہید 50 زخمی، شیعہ علما کونسل پاکستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

جعفریہ پریس -شکارپور لکھی در مسجد امام بارگاہ کربلا ئے معلی میں نماز جمعہ کے وقت زوردار دھماکہ ہوا- اب تک کی موصولہ رپوٹ کے مطابق دھماکے میں 20 افراد شہید جبکہ 50 کے زخمی ہوئے ہیں- قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے شکار پور لکھی در مسجد و امام بارگاہ کربلا ئے معلی میں ہونے والے بم دھماکے میں نمازیوں کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہاراور شدید الفاظ میں مذمت کی ہےجبکہ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عار ف حسین واحدی نے سانحہ شکار پور پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے-علامہ عار ف حسین واحدی نے کہا کہ دہشت گرد سرعام دندناتے پھر رہے ہیں اور وہ جہاں چاہتے ہیں دہشتگردی کردتے ہیں حکومت ان دہشتگردوں کے خلاف فوری ایکشن لے۔ علامہ عار ف حسین واحدی نے  واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کو کیفردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔