تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنما علامہ ناظر تقوی سے سنی عمائدین کی ملاقات

شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنما علامہ ناظر تقوی سے سنی عمائدین کی ملاقات

ٹنڈوالہیار ۔۔۔شیعہ علما کونسل پاکستان کے رہنما علامہ سید ناظرعباس تقوی کی ٹنڈوالہیار آمد پر مختلف مکاتب فکر کے علماکرام نے ملاقات کی اور ملک سے فرقہ واریت کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے باہمی اتحادو وحدت کو فروغ دینے پر زور دیا گیا