تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ کے سابقہ جنرل سکریٹری تحریک جعفریہ صوبہ سندھ مزمل رضوی کی وفات پر اہل خانہ تعزیت

کراچی,13 اگست 2017
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی  وفد کے ہمراہ سابقہ جنرل سیکریٹری تحریک جعفریہ پاکستان صوبہ سندھ مرحوم مزمل بھائی کے گھر ان کے انتقال پر ان کے خانوادہ سے تعزیت. وفد میں  برادر اختر, کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری برادر سید مسلم رضا عابدی, ضلع ملیر کے صدر جناب آفتاب مرزا صاحب و دیگر افراد شامل تھے