تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کےصوبائی دفتر میں کارکنان و عہدیداران کی نشست

18 اکتوبر 2017
صوبائی دفتر کراچی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس صوبائی دفتر کراچی میں منعقد ہوا جس میں صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی اور صوبائی نائب صدر علامہ جعفر سبحانی سمیت تنظیمی رہنما اور عہداران نے شرکت کی
https://web.facebook.com/jafariapress.official