ملتان، 16 اپریل 2017
شیعہ علماء کونسل پاکستان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام اتوار 16 اپریل 2017 کی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک امام بارگاہ جمال شاہ والا شیعہ میانی ملتان میں مفت میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں 489 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ڈاکٹرزکی تجویز کرداادویات بھی مفت فرہم کی۔