شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری علامہ اسد زیدی کی اعلی وفد کے ہمراہ ایس ایس پی غلام اظفر سے ملاقات علاقائی امن و امان سے متعلق گفتگو علاقے میں امن کے لئے تعاون کی یقین دہانی ان کے ہمراہ علامہ محسن نقوی،در محمد کربلائی ،علی عظمت اور دیگر افراد وجود تھے