شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جامعہ کراچی خود کش دھماکے کی مذمت
چینی باشندوں کو دھماکے میں ٹارگٹ کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
ملک میں ہے در پے دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات سیکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہیں۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
امن و امان کا قیام اور مقامی عوام سمیت دوست ممالک کے باشندوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کا اولین فرض ہے۔ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان