تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زہ اہتمام ملک بھر میں امام خمینی کی وفات پر تعزیتی اجتماعات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں امام خمینی کی وفات پر تعزیتی اجتماعات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں چھوٹے بڑے تعزیتی اجتماعات منعقد کئے گئے جس میں مختلف علماء کرام شخصیات نے عوام سے خطاب کیا