تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد کی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی قبر پر حاضری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد کی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی قبر پر حاضری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد کی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی قبر پر حاضری

7 مارچ یوم شہادت مجاھد ملت ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید صدی کا اک عظیم نقصان ھے جس کا خلاء کھبی بھی پُر نہیں ھوسکتا۔ 
آج نائب صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب قبلہ علامہ رآئے ظفر علی صاحب کی سربراہی میں ملک شوکت علی اعوان صدر لاھور قبلہ مولانا شبیر ترابی قبلہ اسلم شیرازی جناب رضا بھٹی سید عارف شاہ جی سید اختر رضوی اور تنظیم کے دیگر افراد کے ہمراہ قبرستان میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی مزار پر حاضری دی