تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن (ضلع غربی ) کے جعفریہ کونسل کا اجلاس

شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن (ضلع غربی ) کے جعفریہ کونسل کا اجلاس ضلعی صدر مولانا سجاد حاتمی کی زیرصدارت امام بارگاہ ام البنین قصبہ کالونی میں منعقد ہوا.
اجلاس میں صوبائی نائب صدرعلامہ جعفرسبحانی، ڈویژنل صدر علامہ کرم الدین واعظی اور ڈویژنل جنرل سیکریٹری برادر مسلم رضا نے خصوصی شرکت کی،
اجلاس میں تنظیمی کارکردگی سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی.