شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن (ضلع ملیر) کےجعفریہ کونسل کا اجلاس ضلعی صدر جناب آفتاب مرزا کی زیرصدارت المنتظر اسکول جعفرطیار میں منعقدہوا،
اجلاس میں کراچی ڈویژن کے صدرعلامہ کرم الدین واعظی نے خصوصی شرکت کی،
اجلاس میں تنظیمی کارکردگی سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی.