تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کا وفد شہید ذولفقار کے گھر پہنچ گیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں  شہیدذوالفقار کے گھر جاکر انکے لواحقین سے ملاقات کی،
وفد نے شہید کی بلندی درجات کےلئے فاتحہ خوانی ودعائے مغفرت کے ساتھ ساتھ انکے لواحقین کے مسائل دریافت کیا اور مسائل کے حل کیلئے کوشش کرنے کی یقین دہانی کرائی،
وفدمیں صوبائی نائب صدرعلامہ جعفر سبحانی، ڈویژنل صدرعلامہ کرم الدین واعظی، ضلعی صدرمولانا سجاد حاتمی، مولانا سید باقر، مولانا نجف علی، برادررضون زیدی سمیت عہدیداران وکارکنان موجود تهے.