جعفریہ پریس – شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے صدر اور مرکز انجمن امامیہ بلتستان کے صدرعلامہ آغا عباس رضوی نے شیعہ علماء کونسل بلتستان کے فعال کارکن اور سماجی شخصیت محمد یوسف اخونزادہ کے نوجوان اکلوتے فرزند کمیل عباس کی رحلت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس افسوسناک موقع پر ہم یوسف اخونزادہ اور لواحقیقن کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ واضح رہے کہ کمیل عباس اسلام آباد میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ انکی جسد خاکی کو انکے آبائی قبرستان نیورنگاہ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔ انکی کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے صدر آغا عباس رضوی کی اقتدا میں پڑھی گئی۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت