کراچی (اسٹاف رپوٹر)شیعہ علماء کو نسل کے تحت سندھ بھر میں آیت اللہ شیخ نمر کی شہادت پر ریلیاں اور مظاہرے منعقد ہو ئے جس میں شیعہ علماء کو نسل کے رہنماؤں نے خطاب میں کہا کہ شیخ نمر حقوق کے تحفظ کے لیے جمہوری اقدامات کررہے تھے اُن کی شہادت یقیناًبہت بڑا عالمیہ ہے اُن کے جسم کو ماڑنے سے ان کی فکر کو خیم نہیں کیا جا سکتا اور بادشاہت کہ زوال کا سلسلہ اب شروع ہوچکا ہے قتل وغارت کے زریعے کبھی بھی حکومتوں کو بقاء نہیں ملتی بلکہ حکومت اس عمل سے اپنی تباہی کی طرف جاتی ہیں مظلوموں کا خون بڑی بڑی حکومتوں کو گرا دیتا ہے ا س سے قبل شیعہ علماء کو نسل کی طرف سے انچولی،ملیر،رضویہ اور شہر کے مختلف پر ریلیاں نکالی گی جس میں علامہ اسد اقبال ،علامہ کرم الدین ،علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر حسن میثمی شبیر میثمی،علامہ محمد علی جروار نے خطاب کیا
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات