عراقی فوج نے موصل آپریشن میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے شہر کے مشرقی علاقوں میں مزید چار مقامات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی کیا ہے ۔ عراقی فورسز کے ترجمان کے مطابق موصل آپریشن کے دوسرے مرحلے میں داعش کے قبضے سے مزید علاقوں کا آزاد کرالیا گیا تاہم داعش کے شدت پسندوں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے ۔ اس آپریشن میں عراقی افواج کو امریکی فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here