جعفریہ پریس کراچی شیعہ علما کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے نشتر پارک میں عظیم و شان علماء و ذاکرین استحکام پاکستان کنونشن منقد کیا گیا جس میں ہزاروں علما و ذاکرین نے شرکت کی شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کے عظیم و شان کنونشن میں ہزاروں علما کی شرکت اس بات کی دلیل ہے کے وہ قائد ملت جعفریہ پر بھر پور عتماد کرتے ہیں انشااللہ ہر صوبے میں اس طرح کی کانفرنس منعقد کی جاییگی، ہم نے ہر دور میں سینہ پر گولیاں کھائی ہے مگر دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا الله کا فضل ہے اس نے ہمیں ایسی با بصیرت قیادت اتا فرمائی جسکی وجہ سے تشیع پاکستان سورخرو ہے آپکی قیادت نے ہر میدان میں تکفری دشمن کو شکست سے دو چار کیا ، آپکی قیادت کی حکمت کی وجہ سے پاکستان کی تمام دینی جماتیں ایک جگا یکجا ہے اور تکفیری گندگی کے ڈھیر پر کھڑے ہے
ویڈیو خطاب کے لیے جعفریہ پریس فس بک پر کلک کیجیے