دادو :
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع دادو کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کی منعقدہ تقریب اظہار تشکر میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے امیدواروں کی حوصلہ افزائی فرمائی اور صوبائی الیکشن کے حوالے سے مزید بہتر تیاری اور تنظیم سازی پر زور دیا
All reactions: