تازه خبریں

علامہ رمضان توقیر کی پیر طریقطت سید محمد انور شاہ سے سدرہ شریف میں ملاقات

سجادہ نشین دربار عالیہ انوار گیلانیہ سدرہ شریف پیر طریقطت سید محمد انور شاہ سے سدرہ شریف میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیرنے ملاقات کی . اور اتحاد بین المسلمین و ملکی حالات کے موضوع پر گفتگو ہوئی