سلطنت عمان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور یوسف بن علوی نے گزشتہ روز نیو یارک میں ایران، عمان اور ہندوستان کے سہ فریقی اجلاس کے موقع پر ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پرتاکید کی اورکہا کہ مسقط، تہران سمیت خطے کے ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتی ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here