٭۔۔۔فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ پرقاتلانہ حملہ سفاکیت و جارحیت، شدید مذمت کرتے ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر فلسطینی عوام سے اظہار تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔صہیونی ظلم و جبر سے فلسطین کی تحریک آزادی کو نہیں دبایا جا سکتا، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی