القدس ہمارا ہے
فلسطین پہ غاصبانہ تسلط قابل قبول نہیں ہم پاکستانی اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔امریکی صدرکا بیان جارحیت کے مترادف ہے۔یہ بات واضح ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عرب مسئلہ نہیں عالم اسلام کامسئلہ ہے مسلمان قوتیں اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کریں
شیعہ علماء کونسل پاکستان