قائدملت جعفریہ کی علامہ افتخار نقوی سے ان کے برادر منتظر مہدی کے انتقال پر تعزیت
جعفریہ پریس پاکستان قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی کی رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامہ سید افتخار حسین نقوی کے برادر سید منتظر مہدی کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی