تازه خبریں

قائد شہید کی 35ویں برسی پر علامہ شبیر میثمی کا پیغام

قائد شہید کی 35ویں برسی پر علامہ شبیر میثمی کا پیغام

قائــد شہید جیسی ہمہ جہت شخصیت کے افکار اور جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ اس وقت بھی قائد موجـــود کی قیادت میں “تحریک” مسلسل اپنے اہداف و مقاصد کے ساتھ میدان عمـــل میں موجـــود ہے۔

ــــ

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیـــر حسن میثمـــی۔