جامعة المنتظر لاہور میں نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی موجودگی میں مجمع اہلبیت پاکستان کی مجلس اعلیٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حضرت آیت الله حافظ ریاض حسین نجفی ,حضرت آیت الله شیخ محسن نجفی سمیت دیگر معزز اراکین بھی موجود تھے اس اجلاس میں ملکی مسائل اور مشکلات کا جائزہ لیا گیا ور مرحومین بالخصوص علامہ سید حسن جعفر نقوی ابن علامہ رضی جعفر نقوی کی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی صدر اور ناظم اعلیٰ کے استعفیٰ قبول ہونے کے بعد متفقہ طور پر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید تقی نقوی صدر اور حجت لاسلام والمسلمین علامہ شیخ شبیر حسن میثمی ناظم اعلیٰ منتخب ہوۓ اور حجت السلام علامہ والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی بدستور نائب صدر اپنی خدمات انجام دیتے رہینگے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
- کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی