تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سیدساجد علی نقوی کی جانب سے سندھ بھر میں تعمیری منصوبے جاری۔۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے تعمیری منصوبے جاری۔۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللّہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے تحصیل کے خیرپور ناتھن شاہ کے کاچھو گائوں سالاری میں کنویں کی تعمیر آکری مراحل میں داخل۔ہزاروں افراد مستفید ہونگے

تصاویر