خیرپور میرس کوٹڈیجی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللّہ المجاھد السید ساجد علی نقوی کی طرف سے منصوبہ فراھمی آب کے تحت سبیل امام حسین علیہ السلام کی تنصیب کی گئی جس کا افتتاح شیعہ علماء کونسل صوبہ سندہ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کیا اس موقعے پہ قائد ملت جعفریہ کی صحت و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی