تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ دری نجف آبادی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ دری نجف آبادی کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آیت اللہ دری نجف آبادی نے ملاقات کی دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے آیت اللہ دری نجف آبادی کی تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا نیک خواہشات کا اظہار کیا