تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ عزالدین حکیم کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ عزالدین حکیم کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آیت اللہ سید عز الدین حکیم نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کی تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ سید انتصار مہدی سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں

۔

۔

۔

۔

۔