• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اصفہان دفتر کے اراکین کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اصفہان دفتر کے اراکین کی ملاقات

نمائندہ قائد محترم اصفہان مولانا سید علی جعفر شمسی صاحب و نائب مسئول دفتر قائد محترم اصفہان مولانا محمد تقی خان توحیدی صاحب کی قائد محترم ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کے ساتھ ملاقات….

جس میں نمائندہ قائد محترم مولانا سید علی جعفر شمسی صاحب نے اصفہان میں اپنی نمائندگی اور دفتر کی تقرری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دفتر کے ڈھانچہ اور دفتر کے دائرہ کار پر مفصل تعارف کروایا اور اس دوران قائد محترم کو رکنیت اختیار کرنے کے لئے مرتب کیا گیا حلف نامہ دکھا کر بھی راہنمائی لی اور تصویری رپورٹ بھی پیش کی۔۔۔۔۔۔

قائد محترم آیت اللہ سید ساجد علی نقوی صاحب نے مورد گفتگو امور پر حوصلہ افزائی و دعائے ترقی و پیشرفت کے ساتھ ساتھ بریفنگ و راہنمائی دیتے ہوئے آئندہ بھی رابطے میں رہ کر راہنمائی و تعاون کرنے کی یقین دہانی فرمائی اور اس دوران اتحاد پر زور دیتے ہوئے منفی اثرات مرتب کرنے والے افراد کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے خدمت جاری رکھنے کی نصیحت فرمائی اور اصفہان میں موجود تمام طلاب کرام کو سلام کہا اور دعائے خیر و عافیت و موفقیت فرمائی۔۔۔

All reactions: