تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے امام کعبہ کا رابطہ نیک خواہشات کا اظہار

اکتوبر 2017 قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے امامِ کعبہ ڈاکٹرصالح بن حومید کا ٹیلی فونک رابطہ خیریت دریافت کی اورنیک خواہشات کا اظہار کیا